I m a disable person.

Your name, Your City, Age, What do your do or what is your goal? Why are you here?
Ayazhasan510
Entrepreneur Rank lvl: 0
Posts: 1
Joined: Wed Jan 22, 2020 1:13 am

I m a disable person.

Postby Ayazhasan510 » Wed Jan 22, 2020 1:22 am

السلام علیکم

دوستو میں ایک ہاتھ سے معذور ہوں پانچ سال پہلے ایک حادثے میں میرا سیدھا ضائع ہو گیا اور میں شادی شدہ ہوں 3 بچے ہیں .
میں اب بھی ایک فیکٹری میں کام کرتا ہوں کمپیوٹر آپریٹر کا مگر اب وہ لوگ مجھے نکالنے کے چکر میں ہیں اور میں بھی اب وہاں کام نہیں کر سکتا وجہ یہ ہے کہ مجھے اب یہ لوگ نائٹ ڈیوٹی دے رہے ہیں جو کہ ان کو پتہ ہے کہ یہ نہیں کر سکتا اور بھاگ جائے گا مگر میں پھر بھی کر رہا ہوں مجبوری میں.
بہرحال میں نے ایک بینک سے قرضہ لینے کی درخواست دی ہے امید ہے انشاء اللہ کہ مل جائے گا قرضہ تو میں اپنا کوئی کام کروں جس
کے لیے مجھے آئڈیاز کی ضرورت ہے اس لیے یہ فورم جوائن کیا ہے.


03121055510 🤙

Sadiq01
Entrepreneur Rank lvl: 0
Posts: 3
Joined: Sun Jan 26, 2020 2:33 am

Re: I m a disable person.

Postby Sadiq01 » Sun Jan 26, 2020 2:59 am

اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے مقصد میں کامیاب کرے ، آمین


Return to “Introduce Yourself”

Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 8 guests