Pekin Ducks Farming in Pakistan

I will upload your business videos to my channel
Aman Ullah 601
Entrepreneur Rank lvl: 0
Posts: 2
Joined: Tue Dec 03, 2019 12:30 am

Pekin Ducks Farming in Pakistan

Postby Aman Ullah 601 » Tue Dec 03, 2019 12:41 am

اسلام علیکم ، آزاد بھائی ، کیا آپ پاکستان میں پیکن بطخ امپورٹ کروا سکتے ہیں ، آپ سے اس لیئے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان میں پولٹری کے ڈان پیکن بطخ کو امپورٹ نہیں کرواتے حالانکہ پوری دنیا میں پیکن بطخ آسانی سے دستیاب ہے مگر پاکستان میں نہیں ، آپ اس کام میں مدد کریں یا آپ کے اس فورم میں موجود کوئی بھائی اگر برڈز امپورٹ کروا رہا ہے تو برائے مہر بانی پیکن سفید بطخ کو امپورٹ کروائیں تاکہ پاکستان میں برائلر گوشت کا متبادل ، پیکن بطخ کا صحت مند اور بیماریوں سے پاک گوشت عوام تک پہنچایا جائے ، پیکن بطخ کی فارمنگ سے پاکستانی مجبور چھوٹے فارمرز کا بہت فائدہ ہو گا اور عوام بیماریوں سے پاک گوشت کھائے گی ،، پیکن بطخ پر مزید انفارمیشن اور اس کو پاکستان میں کامیاب کرنے کا طریقہ آپ کے ریپلائی کے بعد آپ سے شیئر کروں گا ، انشاءاللہ

Aman Ullah 601
Entrepreneur Rank lvl: 0
Posts: 2
Joined: Tue Dec 03, 2019 12:30 am

Re: Pekin Ducks Farming in Pakistan

Postby Aman Ullah 601 » Wed Dec 04, 2019 12:45 am

آزاد بھائی فورم کے سب ممبران خاموش ہیں ، کل ایک پوسٹ لگائی تھی کوئی جواب نہیں ، ملا ،


Return to “Send Me Your Videos (YouTube)”

Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 1 guest